×

جناب نعمان چغتائی کی ذمہ داریوں میں بینک کے سارے کاروباری ایریاز بشمول بیرون ملک آپریشنز کے لئے بینک کا کریڈٹ ری ویو، کریڈٹ رسک کنٹرول، کریڈٹ پالیسی، مارکیٹ رسک، آپریشنل رسک اور انفارمیشن سیکیورٹی رسک جیسے امورشامل ہیں۔ وہ ایم سی بی بینک لیزنگ آذربائیجان (ایم سی بی بینک لمیٹڈ کا ماتحت اداراہ)کے بورڈ ممبر کے طور پر بھی خدمات انجام دیتے ہیں۔ ان کے پاس مقامی اور غیر ملکی بینکوں میں رسک مینجمنٹ اور کارپوریٹ بینکنگ میں 25سال سے زیادہ کا پیشہ ورانہ بینکاری کا تجربہ ہے۔

Navigate Seamlessly Using
These Quick Shortcuts

Easily access quick links to important web pages from here.