×

شعیب ممتاز، متحدہ ریاست ہائے امریکہ سے گریجوایٹ، 30 سال سے زیادہ تجربہ کے حامل ایک تجربہ کار بینکنگ پروفیشنل ہیں۔ شعیب صا حب 1992 سے ایم سی بی بینک کے ساتھ وابستہ ہیں اور برانچ بینکنگ، کریڈٹ رسک اور کارپوریٹ فنانس سمیت مختلف شعبہ جات میں کلیدی کردار ادا کرچکے ہیں۔ شعیب صا حب نے متحدہ عرب امارات، بحرین اور سری لنکا میں ایم سی بی بینک کے کارپوریٹ بینکنگ اور بین الاقوامی آپریشنز کے لیے بینک کی حکمت عملی اور ویژن کی بھی قیادت کرچکے ہیں۔

Navigate Seamlessly Using
These Quick Shortcuts

Easily access quick links to important web pages from here.